the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے متنازعہ اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو 14 مارچ کو این آئی اے ہیڈ کوارٹر میں حاضر ہونے کے لئے آج نوٹس جاری کیا۔مذہبی بنیاد پر مختلف



گروپوں کے درمیان منافرت پھیلانے کے ملزم ذاکر کو جاری کئے گئے نوٹس میں پوچھ گچھ کے لئے یہاں موجود ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔مانا جا رہا ہے کہ ذاکر ان دنوں سعودی عرب میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.